قرآن حکیم کا اردو ترجمہ

بلاغ القرآنایپ

حواشی مختصر تفسیر کے ساتھ

تفصیلات

Play Store App Store

بلاغ القرآن موبائیل ایپ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے دستیاب ہے۔

نمایاں خصوصیات

بلاغ القرآن - آسان اردو ترجمہ اور مختصر تفسیر

دلکش اور آسان ڈیزائن

ایپ کا ڈیزائن دلکش اور آسان ہے تاکہ تلاوت توجہ قرآن پر مذکور رہے

دیدہ زیب فونٹس

دلکش اور باآسانی پڑھے جانے والے عربی اور اردو رسم الخط/فونٹس

الفاظ کی تلاش

قرآن مجید میں الفاظ کی تلاش کے لیے انتہائی اہم فیچر

معجم القرآن

ریشہ یا مادہ کے ذریعہ قرآن کے عربی الفاظ میں تلاش

موضوعاتی فہرست

قرآن مجید میں مختلف آیات کی موضوعات کی بنیاد پر فہرست

بک مارک / نشانیاں

تلاوت کے دوران بک مارک یا نشانی لگانے کی سہولت

تلاوت قرآن

دلکش اور خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن اور ترجمہ سننے کی سہولت

مقدمہ قرآن

ایک جامع، علمی اور تحقیقاتی مقدمہ قرآن

تلاوت کے آپشنز

سہولت کے مطابق انتخاب، جیسے صرف قرآن، ترجمہ یا قرآن و ترجمہ

فونٹ سائز

سہولت کے مطابق فونٹ سائز کا انتخاب

نائٹ / ڈارک موڈ

جدید تقاضوں کے مطابق ڈارک موڈ کی سہولت

پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ

بلاغ القرآن کا پی ڈی ایف نسخہ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت


عمومی سوالات

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں اور پہلی آپشن بحال کر لیں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں یہاں فونٹ سائز کے لیے چار آپشن دی گئی ہیں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں یہاں سے نور الھدی یا عثمان طہ کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔

جس آیت پر نشانی لگانا ہو اس پر TAP کریں سامنے آنے والی آپشنز سے بک مارک کا انتخاب کریں۔

کسی بھی آیت پر TAP کریں اور سامنے آنے والی آپشنز سے تلاوت سنیں کا انتخاب کریں اس کے علاوہ بائیں تھری ڈاٹ مینو میں بھی یہ آپشن موجود ہے۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں اور موضوعاتی فہرست کی آپشن آف کر دیں۔

بائیں مینو میں یہ آپشن موجود ہے۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں اور سکرین سوائپ کی آپشن آن کر لیں۔

تاکہ تلاوت میں آسانی رہے سیٹنگز سے یہ آپشن آف کی جا سکتی ہے۔

جس آیت کو کاپی یا شیئر کرنا ہو اس پر TAP کریں سامنے آنے والی آپشن سے کاپی یا شیئر کا انتخاب کریں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے تلاوت کے آپشنز کا انتخاب کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کر لیں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے تلاوت کے آپشنز کا انتخاب کریں اور سورہ بہ سورہ یا پارہ بہ پارہ کا انتخاب کر لیں۔

یہ ترجمہ قرآن اور مختصر تفسیر علامہ شیخ محسن علی نجفی قدس‌سره کی ہے۔

ڈاؤنلوڈ

بلاغ القرآن موبائیل ایپ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے دستیاب ہے۔

ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی آپشنز سے انتخاب کریں۔

Android App OnGoogle Play Download OnApple Store