آیت 60
 

فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ﴿۶۰﴾

۶۰۔ چنانچہ صبح ہوتے ہی (فرعون کے) لوگ ان کے تعاقب میں نکل پڑے۔

۱۔ صبح طلوع آفتاب کے ساتھ یہ لوگ بنی اسرائیل کے تعاقب میں نکلے۔ مُّشۡرِقِیۡنَ کے معنی بعض نے یہ کیے ہیں کہ فرعونیوں نے بنی اسرائیل کا مشرق کی طرف پیچھا کیا۔ چونکہ بیت المقدس مصر سے مشرق کی طرف ہے۔


آیت 60