عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق قرآن فہمی

الکوثر فی تفسیر القرآنایپ

کے لیے آج کی تفسیر

تفصیلات

Play Store App Store

الکوثر فی تفسیر القرآن موبائیل ایپ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے دستیاب ہے۔

نمایاں خصوصیات

آسان اردو تفسیر

دلکش اور آسان ڈیزائن

ایپ کا ڈیزائن دلکش اور آسان ہے تاکہ تلاوت توجہ مطالعہ پر مذکور رہے

دیدہ زیب فونٹس

دلکش اور باآسانی پڑھے جانے والے عربی اور اردو رسم الخط/فونٹس

تشریح کلمات

لغت کے ماہرین کے کلام کا سہارا لے کر مشکل الفاظ کی وضاحت

اہم نکات

آیات کی تفسیر کے بعد اہم نکات کا خلاصہ

روایات و احادیث

منطقی اور دلنشین پیرائے میں روایات و احادیث کا سہارا

مقدمہ قرآن

ایک جامع، علمی اور تحقیقاتی مقدمہ قرآن

الفاظ کی تلاش

تفسیر قرآن میں الفاظ کی تلاش کے لیے انتہائی اہم فیچر

آیات میں تلاش

زیر مطالعہ آیات کی تفسیر میں کسی مخصوص لفظ کی تلاش

فونٹ سائز

سہولت کے مطابق فونٹ سائز کا انتخاب

نائٹ / ڈارک موڈ

جدید تقاضوں کے مطابق ڈارک موڈ کی سہولت

بک مارک / نشانیاں

مطالعہ کے دوران بک مارک یا نشانی لگانے کی سہولت

پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ

الکوثر فی تفسیر القرآن کا پی ڈی ایف نسخہ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت


عمومی سوالات

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں اور پہلی آپشن بحال کر لیں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں یہاں فونٹ سائز کے لیے چار آپشن دی گئی ہیں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے تلاش کا انتخاب کریں یا ٹاپ پر موجود سرچ آئیکون پر TAP کریں۔

جس آیت پر نشانی لگانا ہو اس پر TAP کریں سامنے آنے والی آپشنز سے بک مارک کا انتخاب کریں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں یا ٹاپ پر موجود مون آئیکون پر TAP کریں۔

بائیں تھری ڈاٹ مینو سے سیٹنگ کا انتخاب کریں اور سکرین سوائپ کی آپشن آن کر لیں۔

تاکہ مطالعہ میں آسانی رہے سیٹنگز سے یہ آپشن آف کی جا سکتی ہے۔

ہر آیت کی تفسیر کے اختتام پر متعلقہ جلد اور صفحہ نمبر دیا گیا ہے۔

تفسیر الکوثر ۱۰ جلدوں پر مشتمل ہے اور باآسانی دستیاب ہے۔

یہ تفسیر علامہ شیخ محسن علی نجفی قدس‌سره نے لکھی ہے۔

ڈاؤنلوڈ

الکوثر فی تفسیر القرآن موبائیل ایپ اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے دستیاب ہے۔

ایپ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی آپشنز سے انتخاب کریں۔

Android App OnGoogle Play Download OnApple Store