آیت 55
 

وَ اِنَّہُمۡ لَنَا لَغَآئِظُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾

۵۵۔ اور انہوں نے ہمیں بہت غصہ دلایا ہے۔

۳۔ فرعون کو غصہ اس بات نے دلایا کہ ہماری مرضی کے خلاف ہمارے ہاتھ سے نکلنا چاہتے ہیں۔ ہماری غلامی سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ ہماری اسیری سے بھاگنا چاہتے ہیں۔


آیت 55