آیت 56
 

وَ اِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾

۵۶۔ اور اب ہم سب پوری طرح مستعد ہیں۔

۴۔ حٰذِرُوۡنَ: کے معنی مستعد سے کیے ہیں کہ اب ہم انہیں اپنی اسیری میں دوبارہ واپس لانے اور انہیں اس جرم کی سزا دینے کے لیے پوری طرح مستعد ہیں۔


آیت 56