آیت 54
 

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾

۵۴۔ (ان کے ساتھ یہ کہلا بھیجا) کہ بے شک یہ لوگ چھوٹی سی جماعت ہیں۔

۲۔ یہ مٹھی بھر لوگ ہیں۔ ان کی سرکوبی ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بنی اسرائیل پوری قوم فرعون کے لشکر کے مقابلے میں جھوٹی جماعت تھی۔ اس سے یہ روایت قرین واقع معلوم نہیں ہوتی جس میں کہا گیا ہے بنی اسرائیل کی تعداد چھ لاکھ سے زائد تھی۔


آیت 54