آیت 53
 

فَاَرۡسَلَ فِرۡعَوۡنُ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾

۵۳۔(ادھر) فرعون نے شہروں میں ہرکارے بھیج دیے،

۱۔ فرعون بنی اسرائیل کے تعاقب کے لیے شہروں سے فوجیں بلاتا ہے اور ساتھ یہ اعلان بھی کرتا ہے:


آیت 53