آیت 60
 

قَالُوۡا بَلۡ اَنۡتُمۡ ۟ لَا مَرۡحَبًۢا بِکُمۡ ؕ اَنۡتُمۡ قَدَّمۡتُمُوۡہُ لَنَا ۚ فَبِئۡسَ الۡقَرَارُ﴿۶۰﴾

۶۰۔ وہ کہیں گے: تمہارے لیے کوئی خیر مقدم نہیں ہے بلکہ تم ہی تو یہ (مصیبت) ہمارے لیے لائے ہو، پس کیسی بدترین جگہ ہے۔

تفسیر آیات

وہ ٹولہ سرداروں سے کہے گا: اللہ کی مار تم پر ہو۔ تمہاری وجہ سے تو ہمیں یہ دن دیکھنا پڑا۔ اس طرح اہل جہنم ایک دوسرے سے شماتت اور نفرت کریں گے۔


آیت 60