آیت 40
 

وَ اِنَّ لَہٗ عِنۡدَنَا لَزُلۡفٰی وَ حُسۡنَ مَاٰبٍ﴿٪۴۰﴾

۴۰۔ اور ان کے لیے ہمارے ہاں یقینا قرب اور نیک انجام ہے۔

تفسیر آیات

سب سے بڑی منزلت تو اللہ کا تقرب ہے اور عاقبت کا نیک ہو نا بھی بڑی نعمت ہے چونکہ یہ دائمی اور ابدی مسئلہ ہے جس کا مقابلہ کوئی وقتی نعمت نہیں کر سکتی خواہ کتنی بڑی کیوں نہ ہو۔


آیت 40