آیت 148
 

فَاٰمَنُوۡا فَمَتَّعۡنٰہُمۡ اِلٰی حِیۡنٍ﴿۱۴۸﴾ؕ

۱۴۸۔ پھر وہ ایمان لے آئے تو ہم نے ایک وقت تک انہیں متاع حیات سے نوازا۔

ایمان لانے اور عذاب ٹل جانے کے بعدقوم یونس کو ایک مدت تک زندگی دی گئی۔


آیت 148