آیت 82
 

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۸۲﴾

۸۲۔ پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا۔

تفسیر آیات

نوح علیہ السلام اور ان پر ایمان لانے والوں کے علاوہ باقی لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے طوفان میں غرق کر دیا جو رہتی دنیا تک کے لوگوں کے لیے عبرت بن گے۔


آیت 82