آیت 81
 

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۸۱﴾

۸۱۔ بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔

تفسیر آیات

یہ مرتبہ اور فضیلت انہیں اس ایمانی مرتبے کی وجہ سے ملی جس پر وہ فائز تھے۔ ایمان اور یقین وہ بنیاد ہے جس پر عشق، جہاد ،فنا فی اللہ کا جذبہ وجود میں آتا ہے۔ ایمان کے جس درجے پر حضرت نوح علیہ السلام فائز تھے اس پر فائز ہو نے والی چند ہستیاں اولاد نوح علیہ السلام میں مل جاتی ہیں۔


آیت 81