آیت 43
 

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۴۳﴾

۴۳۔ نعمتوں والی جنت میں۔

تفسیر آیات

یہ میوے نعمت بھری جنت میں صرف لذت کے لیے ہوں گے اور یہ نعمتیں کمانا نہیں پڑیں گی جیسے دنیا میں ہے بلکہ صرف ارادہ کرنا ہو گا۔ جنت کی نعمت کی یہ خصوصیت ہو گی کہ صرف ارادے سے میسر آ جائے۔


آیت 43