آیات 131 - 132
 

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ﴿۱۳۱﴾

۱۳۱۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں۔

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۳۲﴾

۱۳۲۔ بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔

ان دو آیات کی وہی تشریح ہے جو دوسرے انبیاء علیہم السلام کی شان میں ہو چکی ہے۔


آیات 131 - 132