آیت 114
 

وَ لَقَدۡ مَنَنَّا عَلٰی مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ﴿۱۱۴﴾ۚ

۱۱۴۔ اور بتحقیق موسیٰ اور ہارون پر ہم نے احسان کیا۔

تفسیر آیات

موسیٰ و ہارون علیہما السلام پر اللہ کی طرف سے جو احسانات ہوئے ہیں ان کا ذکر ہے۔


آیت 114