آیت 115
 

وَ نَجَّیۡنٰہُمَا وَ قَوۡمَہُمَا مِنَ الۡکَرۡبِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۱۵﴾ۚ

۱۱۵۔ اور ان دونوں کو اور ان دونوں کی قوم کو عظیم مصیبت سے ہم نے نجات دی۔

تفسیر آیات

پہلااحسان یہ ہے کہ موسیٰ و ہارون علیہما السلام اور ان کی قوم کو فرعون و فرعونیوں کے عذاب عظیم سے نجات دی جو ان کی اولاد کو قتل کر تے، عورتوں کو خدمت گزاری کے لیے زندہ چھوڑتے، انسانیت سوز مظالم اور تحقیر و تذلیل سے دوچار کرتے تھے۔


آیت 115