آیت 46
 

بَیۡضَآءَ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۶﴾

۴۶۔ جو چمکتی ہو گی، پینے والوں کے لیے لذیذ ہو گی،

تفسیر آیات

۱۔ یہ پاکیزہ شراب چمکدار ہو گی۔ ہر قسم کی گندگیوں سے پاک اور شفاف ہو گی۔

۲۔ لَذَّۃٍ لِّلشّٰرِبِیۡنَ: اپنے پینے والوں کے لیے مجسمہ لذت ہو گی جس میں کسی قسم کی منفی خاصیت کا شائبہ تک نہ ہو گا البتہ سرور حاصل ہو گا۔


آیت 46