آیت 38
 

وَ الَّذِیۡنَ یَسۡعَوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ فِی الۡعَذَابِ مُحۡضَرُوۡنَ﴿۳۸﴾

۳۸۔ اور جو لوگ ہماری آیات کے بارے میں سعی کرتے ہیں کہ (ہم کو) مغلوب کریں یہ لوگ عذاب میں حاضر کیے جائیں گے۔

تفسیر آیات

جنت عدن کے بالا خانوں میں رہنے والوں کے مقابلے وہ لوگ جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے اور ہمارے انبیاء علیہم السلام کو ناکام بنانے کی سعی میں مشغول رہتے ہیں، عذاب میں مبتلا رہیں گے۔


آیت 38