آیت 174
 

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ﴿۱۷۴﴾

۱۷۴۔ یقینا اس میں ایک نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

تفسیر آیات

اگر سمجھنا چاہتے تو اس واقعہ میں ایک مکمل ثبوت اور دلیل موجود تھی لیکن ان کا ایمان نہ لانا دلیل و ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے نہیں تھا۔ اس لیے وہ ان معجزوں کے بعد بھی ایمان نہیں لاتے۔


آیت 174