آیت 175
 

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ﴿۱۷۵﴾٪

۱۷۵۔ اور یقینا آپ کا رب ہی بڑا غالب آنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔

اگر یہ لوگ اللہ کے مقام عزت و غلبہ اور مقام رحمت کو سمجھتے تو یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے۔


آیت 175