آیات 160 - 164
 

کَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِ ۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ﴿۱۶۰﴾ۚۖ

۱۶۰۔ قوم لوط نے (بھی) رسولوں کی تکذیب کی۔

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ﴿۱۶۱﴾ۚ

۱۶۱۔ جب ان کی برادری کے لوط نے ان سے کہا: کیا تم اپنا بچاؤ نہیں کرتے؟

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ﴿۱۶۲﴾ۙ

۱۶۲۔میں تمہارے لیے ایک امانتدار رسول ہوں۔

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ﴿۱۶۳﴾ۚ

۱۶۳۔ پس اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔

وَ مَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿۱۶۴﴾ؕ

۱۶۴۔ اور میں اس کام پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا میرا اجر تو بس رب العالمین پر ہے۔

تفسیر آیات

وہی الٰہی پیغام جو تمام انبیاء علیہم السلام کا پیغام ہے۔ پیغام کی وحدت، پیغام دہندہ کی وحدت کی دلیل ہے کہ تمام انبیاء علیہم السلام ایک ہی رب کی طرف سے آئے ہیں۔


آیات 160 - 164