آیت 159
 

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ﴿۱۵۹﴾٪

۱۵۹۔ اور بے شک آپ کا رب ہی بڑا غالب آنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔

ان لوگوں نے اللہ کی رحیمیت سے دوری اختیار کی تو قہاریت کی زد میں آ گئے۔


آیت 159