آیت 60
 

فَتَوَلّٰی فِرۡعَوۡنُ فَجَمَعَ کَیۡدَہٗ ثُمَّ اَتٰی﴿۶۰﴾

۶۰۔ پس فرعون نے پلٹ کر اپنی ساری مکاریوں کو یکجا کیا پھر (مقابلے میں) آ گیا۔

تفسیر آیات

جس مجلس میں یہ بات طے ہو گئی، اس سے فرعون واپس اپنے محل میں گیا۔

فَجَمَعَ کَیۡدَہٗ: پورے ملک میں آدمی پھیلا دیے کہ جادوگروں کو لے آئیں اور جادو کا ایسا عظیم مظاہرہ ہو کہ موسیٰ علیہ السلام کے اژدھے کا رعب داب لوگوں کے اذہان سے نکل جائے۔


آیت 60