آیت 30
 

فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَلَاوَمُوۡنَ﴿۳۰﴾

۳۰۔ پھر وہ آپس میں ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔

تفسیر آیات

ناکامی کی صورت میں ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کہ ناکامی کی ذمہ داری کوئی بھی اپنے سر نہیں لیتا، دوسروں پر ذمہ داری ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے اور دوسروں پر ذمہ د اری ڈالنا ناکامی کی وجہ سے ہونے والی شرمندگی دور کرنے کی ایک ناکام کوشش ہوتی ہے۔


آیت 30