آیت 29
 

قَالُوۡا سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ﴿۲۹﴾

۲۹۔ وہ کہنے لگے: پاکیزہ ہے ہمارا رب! ہم ہی قصور وار تھے۔

تفسیر آیات

اب بعد از خرابی بسیار اعتراف کرنے پر آ گئے اور اللہ کی تسبیح کی کہ اللہ تعالیٰ ہر قسم کے خلاف عدل کام کرنے سے پاک و منزہ ہے۔ ہمارے ساتھ جو ہوا وہ اللہ کے عدل اور ہمارے اپنے ظلم کی وجہ سے ہوا ہے۔


آیت 29