آیت 34
 

وَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَۃٍ ﴿ؕ۳۴﴾

۳۴۔ اور اونچے فرش ہوں گے۔

تفسیر آیات

اونچے درجے کے فرش پر ہوں گے یا یہ اونچے درجے کی زوجات ہوں گی چونکہ لفظ فُرُشٍ زوجہ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس پر اگلی آیت کو قرینہ سمجھا جاتا ہے جس میں ھُن کی ضمیر موجود ہے اور ضمیر کا مرجع پہلے مذکور ہونا ضروری ہے وہ فرش ہی ہو سکتا ہے۔


آیت 34