آیت 57
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۵۷﴾

۵۷۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

دنیامیں مختصر عمل کی جزا میں ان عظیم اور ابدی نعمتوں کو کیسے جھٹلاؤ گے؟


آیت 57