آیت 55
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۵۵﴾

۵۵۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

کیا ان نعمتوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی کوئی انہیں جھٹلا سکتا ہے؟ ہرگز نہیں۔


آیت 55