آیت 53
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۵۳﴾

۵۳۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

قیامت کے دن پردہ ہٹنے پر علم ہو گا کہ وہ دنیا میں اللہ کی کس کس نعمت کو جھٹلاتے رہے ہیں۔


آیت 53