آیت 49
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۴۹﴾

۴۹۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

ان ناقابل وصف و بیان نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟


آیت 49