آیت 42
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۴۲﴾

۴۲۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اے جن و انس! اگر تم ہدایت یافتہ ہو تو تم پر اللہ کی نعمتوں کی کتنی ارزانی ہو گی کہ ان مجرموں کی صف میں تم شامل نہ ہوئے۔


آیت 42