آیت 41
 

یُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِیۡمٰہُمۡ فَیُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِیۡ وَ الۡاَقۡدَامِ ﴿ۚ۴۱﴾

۴۱۔ مجرم اپنے چہروں سے پہچانے جائیں گے پھر وہ پیشانیوں اور پیروں سے پکڑے جائیں گے۔

تفسیر آیات

سابقہ آیت میں اٹھنے والے سوال کہ ان سے سوال کیوں نہیں ہو گا؟ کا جواب ہے ۔ فرمایا: مجرم اپنی شکلوں سے پہچانے جائیں گے، سیاہ چہروں سے ۔ ان کے نامہ اعمال میں کوئی نیکی نہ ہو گی بلکہ جرائم ہی جرائم ہوں گے۔ چنانچہ انہیں چہروں اور پیروں سے پکڑ کر جہنم کی طرف لے جایا جائے گا۔


آیت 41