آیت 40
 

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ﴿٪۴۰﴾

۴۰۔ اور بتحقیق ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان بنا دیا ہے، تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟

تفسیر آیات

ہم نے قوم لوط کی طرح تمہیں عذاب مستقر میں نہیں دیا۔ اس سے پہلے قرآن کی شکل میں ایک نصیحت تمہارے سامنے رکھ دی۔ کیا اس عذاب کے آنے سے پہلے اس سے نصیحت حاصل کرنے والا کوئی ہے؟


آیت 40