آیت 32
 

وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۳۲﴾

۳۲۔ اور بتحقیق ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان بنا دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہے؟

تفسیر آیات

ہم نے قوم صالح کی طرح عذاب نازل نہیں کیا۔ اس کی جگہ ایک رحمت بھری کتاب نازل کی جس سے نصیحت لینا نہایت آسان ہے۔ ہے کوئی اسے غنیمت جاننے والا؟


آیت 32