آیت 59
 

اِنَّ السَّاعَۃَ لَاٰتِیَۃٌ لَّا رَیۡبَ فِیۡہَا وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ﴿۵۹﴾

۵۹۔ قیامت یقینا آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔

تفسیر آیات

صالح اور بد عمل، ظالم اور مظلوم کے برابر نہ ہونے کا لازمہ یہ ہے کہ قیامت کا آنا ناقابل تردید حقیقت ہے۔ یہی وجہ ہے قرآن مجید میں تصور آخرت کی سب سے زیادہ تاکید کے ساتھ وضاحت کی گئی ہے۔


آیت 59