آیت 58
 

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾

۵۸۔ اور اس قسم کی مزید بہت سی چیزوں کا۔

تفسیر آیات

اس قسم کی دوسری مزید غلاظتوں کا مزہ چکھنا ہو گا۔ اَزۡوَاجٌ سے مراد اقسام ہیں۔ یعنی دوسری اقسام کی تلخیوں کا مزہ چکھنا ہو گا۔


آیت 58