آیت 116
 

وَ نَصَرۡنٰہُمۡ فَکَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ﴿۱۱۶﴾ۚ

۱۱۶۔ اور ہم نے ان کی مدد کی تو وہی غالب آنے والے ہو گئے۔

تفسیر آیات

دوسرا احسان یہ ہوا کہ فرعون جیسی طاغوتی سپر طاقت پر بنی اسرائیل جیسی اسیر قوم کو فتح و غلبہ عنایت فرمایا اور فرعون و فرعونیوں کو غرقِ آب کر دیا۔


آیت 116