آیت 85
 

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۚ۸۵﴾

۸۵۔ جب انہوں نے اپنے باپ(چچا) اور قوم سے کہا: تم کس کی پوجا کرتے ہو؟

اس مضمون کی آیت کی تشریح سورۃ الانعام آیت ۷۴ میں ہو چکی ہے۔


آیت 85