آیت 65
 

طَلۡعُہَا کَاَنَّہٗ رُءُوۡسُ الشَّیٰطِیۡنِ﴿۶۵﴾

۶۵۔ اس کے خوشے شیاطین کے سروں جیسے ہیں۔

تفسیر آیات

اگر چہ شیطان کے سروں کو کسی نے نہیں دیکھا کہ ان کے ساتھ تشبیہ دی جائے تاہم لوگوں کے ذہنوں میں شیاطین کے بارے میں یہ خیال مسلمہ ہے کہ وہ کریہ المنظر ہوتے ہیں اور فرشتے نہایت حسین و جمیل۔ اس لیے یہ تشبیہ درست ہے۔


آیت 65