آیات 38 - 39
 

اِنَّکُمۡ لَذَآئِقُوا الۡعَذَابِ الۡاَلِیۡمِ ﴿ۚ۳۸﴾

۳۸۔ بتحقیق تم دردناک عذاب چکھنے والے ہو۔

وَ مَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۳۹﴾

۳۹۔ اور تمہیں صرف اس کی جزا ملے گی جو تم کرتے تھے۔

تفسیر آیات

اے منکرو! تم نے آج درد ناک عذاب چکھنا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ اپنے جذبہ انتقام کو ٹھنڈا کر نے کے لیے عذاب دے گا بلکہ اس عذاب کا موجب خود تمہارا عمل ہے جو تمہیں ستا رہا ہے۔


آیات 38 - 39