آیت 27
 

قَالَ سَنَنۡظُرُ اَصَدَقۡتَ اَمۡ کُنۡتَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ﴿۲۷﴾

۲۷۔ سلیمان نے کہا: ہم ابھی دیکھ لیتے ہیں کیا تو نے سچ کہا ہے یا تو جھوٹوں میں سے ہے۔

قَالَ: یہ کہنے والے حضرت سلیمان علیہ السلام ہیں کہ ہدہد کے اس انکشاف پر نفی اور اثبات کا موقف اختیار کرنے سے پہلے اس پر تحقیق کرنے کا ارادہ کیا۔


آیت 27