آیت 188
 

قَالَ رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿۱۸۸﴾

۱۸۸۔ شعیب نے کہا: میرا رب تمہارے اعمال سے خوب واقف ہے۔

۳۔ عذاب نازل کرنا میرے رب کاکام ہے جس کے علم میں تمہاری تمام حرکتیں ہیں۔ وہی جانتا ہے کہ تم عذاب کے مستحق ہو۔


آیت 188