آیت 169
 

رَبِّ نَجِّنِیۡ وَ اَہۡلِیۡ مِمَّا یَعۡمَلُوۡنَ﴿۱۶۹﴾

۱۶۹۔ میرے رب! مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے (برے) کردار سے نجات عطا فرما۔

چونکہ پوری آبادی میں حضرت لوط علیہ السلام کے گھر کے علاوہ کوئی شخص دائرہ ایمان میں داخل نہیں ہوا تھا۔ چنانچہ فرمایا:

فَمَا وَجَدۡنَا فِیۡہَا غَیۡرَ بَیۡتٍ مِّنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿﴾ (۵۱ ذاریات: ۳۶)

وہاں ہم نے ایک گھر کے علاوہ مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا۔


آیت 169