آیت 52
 

وَ اِنَّ ہٰذِہٖۤ اُمَّتُکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ اَنَا رَبُّکُمۡ فَاتَّقُوۡنِ﴿۵۲﴾

۵۲۔ اور تمہاری یہ امت یقینا امت واحدہ ہے اور میں تمہارا رب ہوں لہٰذا مجھ ہی سے ڈرو۔

تفسیر آیات

سورۃ الانبیاء آیت ۹۲ میں اس آیت کی تشریح ملاحظہ فرمائیں۔ اس فرق کے ساتھ کہ سورۃ الانبیاء میں فَاعۡبُدُوۡنِ ہے اور یہاں فَاتَّقُوۡنِ ۔ اس سے معلوم ہوا عبودیت کا تقاضا تقویٰ ہے اور تقویٰ کا تقاضا عبودیت ہے۔


آیت 52