آیت 43
 

مَا تَسۡبِقُ مِنۡ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَ مَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ ﴿ؕ۴۳﴾

۴۳۔کوئی امت اپنے مقررہ وقت سے نہ آگے جا سکتی ہے اور نہ پیچھے رہ سکتی ہے۔

تفسیر آیات

اس آیت کی تشریح سورہ حجر آیت ۵ کے ذیل میں ہو گئی ہے۔


آیت 43