آیت 42
 

ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قُرُوۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾

۴۲۔ پھر ان کے بعد ہم نے اور قومیں پیدا کیں۔

تفسیر آیات

جیسے قوم ثمود، قوم لوط، قوم شعیب۔


آیت 42