آیت 38
 

اِنۡ ہُوَ اِلَّا رَجُلُ اۨفۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا وَّ مَا نَحۡنُ لَہٗ بِمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۳۸﴾

۳۸۔ یہ تو بس ایسا آدمی ہے جو اللہ پر جھوٹی نسبت دیتا ہے اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔

تفسیر آیات

اس سے معلوم ہوتا ہے وہ اللہ کے منکر نہ تھے۔ اللہ کو مانتے تھے اور ساتھ شریکوں کو بھی مانتے تھے۔ صرف رسولوں اور آخرت کو نہیں مانتے تھے۔


آیت 38