آیت 36
 

قَالَ قَدۡ اُوۡتِیۡتَ سُؤۡلَکَ یٰمُوۡسٰی﴿۳۶﴾

۳۶۔ فرمایا: اے موسیٰ! یقینا آپ کو آپ کی مراد دے دی گئی۔

تفسیر آیات

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ساری درخواستیں منظور ہو جاتی ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے احسانات کے سلسلوں میں ایک عظیم احسان ہے۔ دیگر احسانوں کا اگلی آیت میں ذکر ہوتا ہے۔


آیت 36