آیت 59
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۵۹﴾

۵۹۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

کیا تم اللہ کی ان نعمتوں کو جھٹلاؤ گے جو تمہارے تصورات سے بھی بالاتر ہیں؟


آیت 59