آیت 51
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۵۱﴾

۵۱۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اگر دنیا میں ان نعمتوں کو جھٹلا بھی دیا، آخرت میں پردہ اٹھنے کے بعد کیسے جھٹلاؤ گے۔


آیت 51